Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود کا انتقال

نماز جنازہ کل عصر کے بعد ہوگی۔ (فوٹو سبق)
سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی کا جمعرات کو انتقال ہوگیا۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود کا جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل جمعہ  28 محرم 1444ھ مطابق  26 اگست 2022 کو امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد ریاض میں نماز عصر کے بعد ہوگی۔
ایوان شاہی نے اپنے بیان کا اختتام شہزادی عبیر کے لیے رحمت و مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کے دعائیہ کلمات پر کیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: