Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز کا انتقال

بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازۃ مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔(فوٹو سبق)
سعودی عرب میں ایوان شاہی کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔
 سرکاری اور عوامی شخصیات نے شہزادی دنا بنت عبداللہ کے انتقال پر سوشل میڈیا پر اظہار رنج وملال کیا ہے۔ 
شہزادی دنا شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعود کی بیٹی تھیں جبکہ شہزادہ بندر، مشعل، محمد، نواف اور فیصل ان کے بھائی تھے۔

 

شیئر: