Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

داڑھی نہ منڈوانا،کوہلی کو انوشکا کی تنبیہ

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ انوشکا شرما نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی سے کہا ہے کہ وہ اپنی داڑھی نہ منڈوائیں ۔ انوشکاحال ہی میں ویراٹ سے ملنے بنگلور گئی تھیں۔جب ویراٹ زخمی ہونے کے بعد آرام کررہے تھے۔دونوں ہی انسٹا گرام پر ایک دوسرے کو تصویریں بھیجتے رہتے ہیں اور گاہے بگاہے ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں۔

شیئر: