Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

بحرین : دہشتگرد تنظیم سے وابستگی پر 2شہریوں کو 10سال قید

منامہ(نیوزڈیسک) بحرینی عدالت نے 2شہریوں کو دہشتگرد تنظیم سے وابستگی، ریاست مخالف سرگرمیوں اور اسلحہ و دھماکہ خیز مواد کی تربیت حاصل کرنے پر 10سال قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے شہریوں سے بحرینی شہریت واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔ بحرینی اخبار کے مطابق  شہریوں نے  عراق جاکر شدت پسند تنظیم سے تعلق جوڑ لیا  اور وہاں اسلحہ و دھماکہ خیز مواد کی تربیت حاصل کی۔ بعدازاں بحرین واپس آکر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہوگئے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: