Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

بحرین: جنرل طارق الحسن سے ہندوستانی سفیر کی ملاقات

منامہ: بحرینی امن عامہ کے سربراہ جنرل طارق بن حسن الحسن سے بحرین میں ہندوستان کے سفیر الوک کمار سنہا نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی نئی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ مشترکہ دلچسپی کے امور کے علاوہ امن وامان کے حوالے سے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: