Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
تازہ ترین

لوگوں کو لوٹنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار

ملزمان خود کو سیکیورٹی ادارے کے اہلکارظاہرکیا کرتے تھے(فوٹو، ٹوئٹر)
جدہ پولیس نے خود کو سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرنے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے  مطابق محکمہ امن عامہ نے ٹوئٹر کےاکاؤنٹ پرکہا گیا ہے پولیس کو نامعلو گروہ کے بارے میں اطلاع ملی تھی جوخود کو سیکیورٹی اہلکارظاہرکرتےہوئے لوگوں کولوٹا کرتے تھے۔
 پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں سے3 مقیم غیرملکی ہیں۔ ایک درانداز ہے جس کا تعلق یمن سے ہے ار ایک مقامی شہری ہے۔ 
محکمہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ پانچوں کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دے دیا گیا۔

شیئر: