Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شاہ سلمان کو زامبیا کے صدر کا مکتوب

مکتوب سعودی وزیر خارجہ نے وصول کیا۔ (فوٹو ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو سعود عرب اور زامبیا کے تعلقات کے حوالے سے صدر ھاکینڈی ھیشیلیما کا مکتوب موصول ہوگیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق زامبیا کے  وزیر خارجہ اور صدر کے نجی ایلچی نے اتوار کو دفتر خارجہ ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کرکے مکتوب پیش کیا۔

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ (فوٹو ایس پی اے)

انہوں نے مختلف شعبوں میں مملکت اور زامبیا کے باہمی تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 
 

شیئر: