Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مشرقی ریجن کے گورنر سے سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور کی ملاقات

ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں بات چیت کی گئی ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی عرب کے الشرقیہ ریجن کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف سے اتوار کو اپنے دفتر میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھور نے ملاقات کی ہے۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ امیر خرم راٹھور کو لیفٹننٹ جنرل ( ر) بلال اکبر کی جگہ سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ نئے پاکستانی سفیر نے گزشتہ ماہ سعودی نائب وزیر برائے پروٹوکول افیئرز خالد بن فیصل الساحل کو اپنی اسناد سفارت پیش کی تھیں۔

شیئر: