Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 206.65 ریال ہے۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ 
 بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہونے کے بعد ایک اونس سونے کی قیمت 1715.580 ڈالر ہوگئی۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق  مملکت میں21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  180.82 ریال رہی۔ 
چوبیس قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 206.65 ریال رہی۔ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 189.43 ریال جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 154.99 ریال ریکارڈ کی گئی۔ 
اکیس قیراط کی 8 گرام والی گنی 17.5.86 ریال  میں فروخت ہوتی رہی۔ جبکہ 22 قیراط والی 8 گرام کی گنی 1818.52 ریال کی رہی۔ اسی طرح 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی 1983.83 ریال میں دستیاب رہی۔ 
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: