Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شہزادہ ترکی بن سعود بن ترکی انتقال کرگئے

نماز جنازہ اتوار کو بعد عصر ادا کی جائے گی۔ (فوٹو سبق)
شہزادہ ترکی بن سعود بن ترکی بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔ 
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے ایوان شاہی کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ترکی بن سعود بن ترکی بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ کل بروز اتوار 10 جولائی بمطابق 11 ذوالحجہ 1443 ھ ریاض کی جامع الامام ترکی بن عبداللہ میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: