Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

شہزادہ متعب بن عبداللہ بن سعود کی والدہ انتقال کر گئیں

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نمازِ جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔ فوٹو: اے ایف پی
سعودی عرب میں ایوانِ شاہی نے شہزادہ متعب بن عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔ 
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جناہ جمعہ کو ریاض میں ادا کی جائے گی۔ 
ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔ 

شیئر: