Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نواز شریف فیورٹ لیڈر ہیں،میرا

کراچی.. لالی وڈ اداکار ہ میر ا نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے تاہم فیصلہ انصاف پر مبنی ہونا چاہیے۔ کراچی میں ایوارڈ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف فیورٹ لیڈر ہیں ۔ انہوں نے ملک کی ترقی کے لئے بہت کام کیا۔عمران خان نے بھی اسپتال کینسر بنا کر اچھا کام کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی ٹوٹی سڑکیں اورہر طرف کچرا دیکھ کرافسوس ہوتا ہے۔شہباز شریف نے لاہور کا نقشہ بدل دیا ۔آف شور کمپنی سے متعلق سوال پر میرا نے خود بھی آف شور کمپنی کھولنے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا۔

 

شیئر: