Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

مسجد الحرام مکہ کی اولین رنگین تصویر جاری

’حرم کی اولین رنگین تصویر 1952 میں کھینچی گئی تھی‘ ( فوٹو: سبق)
کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’حرم کی اولین رنگین تصویر 1952 میں کھینچی گئی تھی‘۔
عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’تاریخی تصویر امریکی قومی جغرافی میگزین میں شائع ہوئی تھی‘۔
’تصویر کو ان دنوں جاری کیا گیا ہے جبکہ عازمین حج دنیا کے کونے کونے سے دنیا کے مقدس ترین خطے کی طرف کھنچے چلے آرہے ہیں‘۔

شیئر: