Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کویت نے تاحکم ثانی فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا

کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اس نے سیاحتی ویزوں کا اجرا بند کر دیا ہے۔
کویت نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے ’وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ تاحکم ثانی اس نے پیر سے فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔‘
بیان کے مطابق یہ فیصلہ  نئے ضوابط کی تیاریوں کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

شیئر: