Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

السعودیہ کی کویت سے جدہ سیزن کے لیے سپیشل پروازیں

سیزن میں آنے والے مسافروں کو تحائف بھی تقسیم کیے گئے(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے جدہ سیزن  میں آنے والوں کی سہولت کے لیے کویت سے  سپیشل پرواز چلائی گئیں۔ مسافروں کو یادگاری تحائف پیش کیے گئے۔ 
اخبار  24  کے مطابق کویت جانے والے السعودیہ کے طیارے کو جدہ سیزن کے لوگو سے آراستہ کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں طیارے میں تفریحاتی سرگرمیوں سے واقف کرانے  والی سکرینز پر جدہ سیزن کے اہم پروگراموں کا تعارف پیش کیا گیا۔ 
یاد رہے کہ السعودیہ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ خلیج کے عرب ملکوں سے جو لوگ جدہ سیزن کی سیر کے لیے سعودی عرب آنا چاہیں گے انہیں ٹکٹ میں 30 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ 

شیئر: