Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت 3600 روپے اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے بڑھ کر 145,900 روپے ہو گئی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت 1,181 روپے بڑھ کر 125,224 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستان میں چاندی کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔
24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 32 روپے بڑھ کر 1731 روپے رہی جب کہ دس گرام چاندی کی قیمت 26 روپے بڑھ کر 1,485 روپے رہی۔

شیئر: