Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے باعث کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ (فائل فوٹو)
اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعے کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5  ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 218 کلو میٹر ہے۔
زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر بتایا گیا ہے۔
کوٹلی، آزاد کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا سمیت پنجاب کے بھی بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

شیئر: