Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

شاہ سلمان کی طرف سے سلطان عمان کو مکتوب

’مکتوب میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر بات ہوئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق کو مکتوب روانہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مکتوب میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون  اور تعلقات کے فروغ کے حوالے سے اہم امور پر بات ہوئی ہے۔
شاہ سلمان کا مکتوب عمان میں سعودی سفیر عبد اللہ بن سعود العنزی نے عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی کے حوالے کیا ہے۔
 

شیئر: