Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات

’شہزادہ فیصل بن فرحان آج بدھ کو ملائیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچے ہیں‘ ( فوٹو: واس)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کوالا لمپور میں ملائشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبد اللہ سے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان آج بدھ کو ملائیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچے ہیں۔
ملاقات کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ اور تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: