Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

صحرا میں فائرنگ کرکے خود کو زخمی کرنے والا شہری گرفتار 

قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے( فوٹو سبق)
سعودی عرب میں نجران پولیس نے صحرائی علاقے میں خود اپنے ہاتھ پر فائرنگ کرنے والے مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے، اس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔ 
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صحرا میں ایک شہری اپنے ہاتھ  پرفائرنگ کررہا ہے۔
پولیس نے وڈیو کلپ کی مدد سے مقامی شہری کو شناخت کرکے حراست میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔ 

شیئر: