Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے فن لینڈ کے ہم منصب کی ملاقات

علاقائی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ لیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ڈیوس اکنامک فورم کے موقع پرفن لینڈ کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور سپورٹ کے لیے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں سوئٹزر لینڈ میں سعودی عرب کے سفیر عادل سراج  اور وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمان داود بھی موجود تھے۔

شیئر: