Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

بحرین: غیرملکی کمیونٹیز کی تنظیم کے تحت مشترکہ تقریب کا انعقاد

منامہ: بحرین میں مقیم غیرملکی کمیونٹیز کی تنظیم نے مشترکہ طور پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا جس کا عنوان”بحرین سب کا ، سب بحرین کے ہیں“ تھا۔ تقریب کا اہتمام شہزادہ خلیفہ بن سلمان پارک میں کیا گیا جس میں بحرین میں مقیم غیرملکی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران مختلف کمیونٹیز نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: