Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انجلینا جولی اداکاری چھوڑ دیں گی

لاس اینجلس ... ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری چھوڑ نے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ انجلینا نے براڈ پٹ سے علیحدگی اور بچوں کی حوالگی کا تنازعہ حل کرنے کے لئے اداکاری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ وہ اپنی توجہ بچوں پر مرکوز کرنا چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق انجلینا بطور رائٹر اور ہدایتکار کام جاری رکھنا چاہتی ہیں۔ بطور اداکارہ ”میلفیشنٹ ٹو“ ان کی آخری فلم ہو گی۔
 

 

شیئر: