Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے قبرص کے ہم منصب کی ملاقات

تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کو مراکش میں قبرص کے ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں اور باہمی تشویش کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
علاوہ ازیں شہزادہ فیصل بن فرحان نے ہنگری کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی۔
دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

شیئر: