Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا امیر کویت کے نام مکتوب

مکتوب دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے ہے( فوٹو ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے نام مکتوب ارسال کیا ہے۔ 
سرکاری خبر رساں ایس پی اے کے مطابق شاہی مکتوب کا تعلق کویت اورسعودی عرب کے مضبوط برادرانہ تعلقات اور انہیں مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر مشتمل ہیں۔ 
کویت میں متعین سعودی سفیر شہزادہ سلطان بن سعد بن خالد نے کویت کے وزیر امور ایوان امیری شیخ محمد عبداللہ المبارک الصباح سے بدھ کو ملاقات کرکے شاہ سلمان کا مکتوب حوالے کیا ہے۔

شیئر: