Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور درہم کی قیمت کیا رہی؟

کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 144 اور قیمت فروخت 146 روپے رہی۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)
پیر کو پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 183.8 اور قیمت فروخت 185.5 روپے رہی۔
دیگر اہم کرنسیوں میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید 134.5 اور قیمت فروخت 136.5 روپے رہی۔ جبکہ سعودی ریال کی قیمت خرید 48.5 اور قیمت فروخت 49.2 روپے رہی۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.5 اور قیمت فروخت 50.4 روپے رہا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237.5 اور قیمت فروخت 240 روپے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 144 اور قیمت فروخت 146 روپے رہی۔

شیئر: