Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

خمیس مشیط پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام

مملکت پر ڈرون حملو ں کی کئی کوشیشیں ناکام بنا ئی گئی ہیں۔( فوٹو ایس پی اے)
عرب اتحاد برائے یمن نے سنیچر کی شب حوثیو ں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا۔ خمیس مشیط کی طرف بھیجے جانے والے ڈرون کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے بیان میں کہا کہ ڈرون صنعا ایئر پورٹ کے لانچنگ پیڈ سے بھیجا گیا تھا۔
یاد رہے کہ عرب اتحاد نے گزشتہ ہفتے بھی مملکت پر ڈرون حملو ں کی کئی کوشیشیں ناکام بنا ئی ہیں۔

شیئر: