Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

سعودی ایئر ڈیفنس نے جازان میں حوثیوں کا ڈرون تباہ کردیا

ڈرون کے ٹکڑے علاقے میں بکھر گوے لیکن کوئی نقصان نہیں ہوا۔(ٖفوڈو عرب نیوز)
سعودی ایئر ڈیفنس نے بدھ کو رات گئے جازان شہر کی طرف بھیجے گئے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ڈرون حملہ یمن کے گورنریٹ الحدیدہ سے کیا گیا۔ تباہ کیے جانے والے ڈرون کے ٹکڑے شہری اہداف میں بکھر گئے لیکن کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یاد رہے کہ حوثی ملیشیا سرحد پار سے سعودی عرب کے علاقوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

شیئر: