Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

ریاض میں سعودی شہری گرفتار، 28 کلو گرام قات برآمد

قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے سعودی شہری کو گرفتارکرکے 28 کلو گرام قات (نشہ آور پتے) برآمد کیے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ ’مقامی شہری کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے‘۔ 
 

شیئر: