Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

عرب اتحاد کے چوبیس گھنٹے کے دوران حجہ میں 14 ٹارگٹڈ آپریشن

حملوں میں 7 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں( فائل فوٹو روئٹرز)
عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران حجہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 14 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے جمعے کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 7 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔
یاد رہے کہ عرب اتحاد برائے یمن کی جانب سے مارب اور اس کے قریب حوثی ملیشیا کے اہداف کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شیئر: