Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عرب اتحاد کے حجہ اور مارب میں 18 ٹارگٹڈ آپریشن

آپریشن کے دوران 18 فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں( فائل فوٹو اے ایف پی)
عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران حجہ اور مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 18 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے بدھ کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 18 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔
یاد رہے کہ عرب اتحاد برائے یمن  کی جانب سے مارب اور اس کے قریب حوثی ملیشیا کے اہداف کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شیئر: