Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ریاض کے سکولوں میں موسم گرما کے اوقات پر عمل

’طلبہ کی حاضری صبح ساڑھے 6 بجے ہوگی جبکہ پہلی کلاس کا آغاز 6.45 بجے ہوگا‘ ( فوٹو: ئوئٹر)
محکمہ تعلیم ریاض ریجن نے کہا ہے کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں میں موسم گرما کے اوقات پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گرما کے اوقات کار پر عمل کا آغاز اتوار 20 مارچ سے ہوگا۔
محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ’تمام سرکاری ونجی سکولوں میں طلبہ کی حاضری صبح ساڑھے 6 بجے ہوگی جبکہ پہلی کلاس کا آغاز 6.45 بجے ہوگا‘۔

شیئر: