Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی عرب میں کورونا کے 187 مریضوں کی تصدیق

’ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 354  مریضوں کی حالت نازک ہے‘ ( فوٹو: واس)
وزارت صحت نے آج بدھ کو کورونا کے 187 مریضوں کی تصدیق کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 354  مریضوں کی حالت نازک ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز 483 مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ کل تعداد 729206 ہوگئے ہیں‘۔

شیئر: