Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

فاروق گھمن کے اعزاز میں ظہرانہ

جدہ(جاوید راہو)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ کے صدر فاروق گھمن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانہ کا اہتمام جدہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری اکرم نے کیا تھا۔ فاروق گھمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے مملکت پہنچے ہوئے ہیں۔تقریب میں چوہدری وحید، چوہدری عنایت جھاڑا، چوہدری اعظم اورمنظور اعوان کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ۔ شرکائ نے فاروق گھمن کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔
 

شیئر: