Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ڈی ایس پی پنجاب پولیس ذو الفقار ورک کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ( جاوید راہو)ڈی ایس پی پنجاب پولیس چوہدری ذو الفقار ورک کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ کا اہتمام مسلم لیگی رہنماچوہدری محمد اکرم نے نے کیا۔ تقریب میں سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری محمد اعظم، ملک محی الدین اعوان ، پاک میڈیا گروپ کے صدر چوہدری رضوان ، پاکستان یوتھ کونسل کےملک منظور حسین اعوان،پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری عبدالوحید ،چوہدری عنایت جاڑا ،مرزا امجد اقبال ،چوہدری ثناء الحق ،چوہدری طارق نسیم بھٹی،پاکستان یوتھ کونسل کے ملک سجاد اعوان،بزنس کمیونٹی کے لک یونس اعوان، چوہدری قیصر گوندل، انجینئر ستار،ملک راشد رانا ،وحید احمد،چوہدری نزیر گجر، اویس چیمہ اورچوہدری ہدایت جٹ بھی شامل تھے۔
 

شیئر: