Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

آپ بیتی لکھی تو لوگوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی،روینہ

نئی دہلی۔۔۔۔بالی ووڈاداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا کہ اگر انہوں نے اپنی آپ بیتی لکھی تو بہت سے لوگوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں آنے کی ہرگز خواہش نہیں ۔ میں نے سیاست میں جانے کا ذہن نہیں بنایا ، سیاست شاید میرے جیسے صاف گو لوگوں کیلئے نہیں ۔ سیاست بہت ہی گندہ کھیل ہے اور میں بہت صاف گو ہوں۔روینہ ان دنوں اپنی آنیوالی فلم ’’ماتر‘‘کے پرموشن میں مصروف ہیں۔

شیئر: