Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ونود کھنہ کو اپنے اعضاء عطیہ کرونگا، عرفان

نئی دہلی۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اداکار ونود کھنہ کو اپنے اعضا عطیہ کرینگے۔ عرفان نے اپنے پسندیدہ اداکار کیلئے جلد صحت یاب ہونے کی دعاکی۔ انہوں نے کہ ونود کھنہ ہماری فلمی صنعت کے سب سے خوبصورت انسان ہیں می۔ں نے ان کی ساری فلمیں دیکھی ہیں۔ ان کی خرابی صحت کی خبر سن کر دھچکا لگا۔

شیئر: