Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں کورونا کے 407 کیسز کا اندراج

’دو مریض ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 501 کی حالت نازک ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب میں آج جمعرات کو کورونا کے 407 نئے کیسز کا اندراج ہواہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 685 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’دو مریض ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 501 کی حالت نازک ہے‘۔
وزارت نے بتایا ہے کہ ’مریضوں کی کل تعداد 746473 ہوگئی ہے، شفایابی حاصل کرنے والے 725792 ہیں جبکہ ہلاک شدگان 9004 ہوگئے ہیں‘۔

شیئر: