Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

شاہ سلمان سے امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے شام میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ شاہ سلمان نے امریکی صدر کو بروقت اور مناسب فیصلے مبارکباددی۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
 
 

شیئر: