Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جی سی سی ممالک نے شام پر امریکی حملے کی حمایت کردی

ریاض: جی سی سی ممالک نے شام پر امریکی حملے کی حمایت کردی۔ جی سی سی ممالک کی تعاون تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر عبد اللطیف الزیانی نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ جی سی سی ممالک شام پر امریکی حملے کی حمایت کرتے ہیں ۔ شامی انتظامیہ کی طرف سے نہتے شہریوں پر کیمائی حملہ قابل مذمت ہے۔ شامی انتظامیہ کو حد رکھنے میں لئے جی سی سی ممالک امریکہ کے ساتھ ہیں۔ 

شیئر: