Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سونے کی نئی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے؟

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز بڑا اضافہ ہوا تھا (فائل فوٹو: پکسابے)
گزشتہ روز اچانک ہونے والے بڑے اضافے کے بعد جمعہ کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ 25 فروری کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 127500 روپے رہی۔
دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2400 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 109311 روپے رہی۔
جمعہ کے روز ‎22 قیراط سونے کی دس گرام قیمت 100201 روپے رہی۔
‎انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 72ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 1470 ڈالر رہی۔
پاکستانی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 1470 روپے رہی ہے۔
دس گرام چاندی کی قیمت 17.15 روپے کی کمی کے بعد 1260.28 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دس گرام چاندی کی قیمت 17.15 روپے کی کمی کے بعد 1260.28 روپے ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: