Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025

روپے کے مقابلے میں سعودی ریال، امریکی ڈالر، اماراتی درہم اور دیگر کرنسیوں کا شرح تبادلہ

روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے (فوٹو: سٹیٹ بینک آف پاکستان)
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ انٹربینک مارکیٹ رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 23 پیسے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں
حالیہ تبدیلی کے بعد ڈالر کی قدر بڑھ کر 176.39 روپے ہو گئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں میں سے سعودی ریال کی قدر 47.01، اماراتی درہم 48.02، برطانوی پاؤنڈ 237.42، عمانی ریال 458.75، بحرینی دینار 467.89 اور کویتی دینار کا شرح تبادلہ 582.54 روپے رہا۔
جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 176.4 اور قیمت فروخت 177.7، سعودی ریال کی قیمت خرید 46.6 اور قیمت فروخت 47.3، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.4 اور قیمت فروخت 49.1 روپے رہی۔

شیئر: