Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

اکشے بہترین اداکاراور سونم بہترین اداکارہ قرار

ممبئی۔۔۔۔64ویں نیشنل ایوارڈ کا اعلان جمعہ کی صبح کردیا گیا۔سونم کپور کوفلم ’’نیر جا‘‘میں اداکاری پربہترین اداکارہ جبکہ اداکار اکشے کمار کو فلم ’’رستم ‘‘میں اداکاری پربہترین اداکار قراردیا گیا۔اس سال ایوارڈ ز کیلئے300سے زیادہ فلمیں نامزد ہوئی تھیں جبکہ بہترین فلموں کے انتخاب کیلئے کوششیں وسط مارچ سے شروع ہوگئی تھیں۔ فلمساز پریہ درشن جیوری میں شامل تھیں۔

شیئر: