Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

اداکارہ اسنیہا اولال کی تقریب میں شرکت

نئی دہلی۔۔۔۔سلمان خان کی کئی فلموں میں ہیروئن کا کردار ادا کرنیوالی ادارکارہ اسنیہا اولال کو ممبئی میں ایک تقریب میں دیکھا گیا۔وہ ایک امریکی مزاحیہ فلم کی اسپیشل اسکریننگ کیلئے آئی تھیں۔اسنیہااور فلمی صنعت کی چمک دمک سے دور ہی رہتی ہیں۔وہ 2005ء میں ایک فلم کے بعد پھر کبھی سلمان کے ساتھ دکھائی نہیں دیں تاہم وہ اب بھی سلمان سے رابطے میں ہیں۔ ایشوریہ رائے جیسے خدوخال کے باعث سلمان خان ثنیہ کو انڈسٹری میں لائے تھے۔

شیئر: