Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریاض کے بولیورڈسٹی میں ورچوئل سائیکل ریس

ایونٹ میں ’روڈ ٹو العلا‘ کے عنوان سے سائیکل ریس بھی ہوگی(فوٹو، ایس پی اے)
سعودی سائیکلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ریاض کے بولیورڈ سٹی میں ’روڈ ٹو العلا‘ کے عنوان ورچوئل سائیکل ایونٹ کا آغاز کردیا گیاہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سائیکلنگ فیڈریشن کے تعاون سے سائیکلنگ کے شوقین ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔
ایونٹ میں 5 فروری کو شرکا کے درمیان مقابلہ بھی ہوگا جس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب اماراک کے سائیکلینک کے شوقین مردو خواتین شرکت کریں گے۔

 ایوانٹ میں امارات کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں(فوٹو، ایس پی اے)

ورچوئل سائیکل ریس 45 کلو میٹرطویل ہوگی۔ ریس کےلیے ایل ای ڈی پرالعلا کے راستوں پرمبنی خوبصورت مناظر کی عکاسی کی جائے گی جو حقیقی سائیکل ریس کا تاثردیں گی۔
سائیکل ریس 8 فروری تک جاری رہے گی جس میں ہرعمر کے افراد شرکت کرسکتے ہیں

شیئر: