Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

عادل الجبیر سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات 

دونوں ملکوں کی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر سے بدھ کو دفتر خارجہ ریاض میں اقتصادی و ترقیاتی تعاون کی تنظیم میں تعینات فرانس کی سفیر موریل بینکو نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق فرانس اور سعودی عرب کی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ 
اس موقع پر وزیر مملکت برائے امور خارجہ و رکن کابینہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل خالد العنقری، دفتر خارجہ میں یورپی امور کے ڈائریکٹر جنرل سلطان بن خزیم اور مملکت میں متعین فرانسیسی سفیر بھی موجود تھے۔

شیئر: