Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

وزیر مملکت عادل الجبیر سے فرانسیسی سینیٹر کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات، ان کی حمایت اور ترقی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر سے گزشتہ روز اتوار کو فرانسیسی سینیٹ کی رکن نتھالی گولٹ نے ملاقات کی ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ریاض میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، ان کی حمایت اور ترقی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
رپورٹ کے مطابق دونوں شخصیات نے مشترکہ مفادات پر مبنی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
 

شیئر: