Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 ہزار، ایک ہزار کی حالت نازک

’گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو مریض ہلاک ہوئے ہیں‘ ( فوٹو: عاجل)
وزارت صحت نے کہا ہے کہ آج بدھ کو کورونا کے 4 ہزار 92 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ایک ہزار دو کی حالت نازک ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو مریض ہلاک ہوئے ہیں‘۔
’کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار6 سو چار ہے جبکہ کل تعداد 649334 ہوگئی ہے‘۔
’کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 695217 ہے جبکہ ہلاک شدگان کی کل تعداد 8943 ہے‘۔

شیئر: