Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

منگل یکم فروری کو روپے کا ریٹ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 176.43 روپے رہی جو گزشتہ روز 176.72 روپے تھی۔
انٹربینک مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 237.93، سعودی ریال 47.02، اماراتی درہم 48.03، کویتی دینار 583.06، عمانی ریال 458.25، بحرینی دینار 467.94، اور یورو کا شرح تبادلہ 198.64 روپے رہا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 176.5 اور قیمت فروخت 177.8، سعودی ریال کی قیمت خرید 46.7 اور قیمت فروخت 47.2، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.5 اور قیمت فروخت 49.1 روپے رہی۔

شیئر: