Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

پیر 31 جنوری کو پاکستانی روپے کا ایکسچینج ریٹ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 176.77 رہی تھی جو پیر کو کم ہو کر 176.72 ہو گئی ہے۔
روپے کے مقابلے دیگر اہم کرنسیوں میں سے سعودی ریال کی قدر 47.10، اماراتی درہم 48.11، برطانوی پاؤنڈ 237.47، کویتی دینار 583.14، عمانی ریال 459، بحرینی دینار 468.80 اور کویتی دینار 583.14 رہی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 177.2 اور قیمت فروخت 178.5 روپے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 46.9 اور قیمت فروخت 47.4، اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.2 اور قیمت فروخت 49.7، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 236.5 اور قیمت فروخت 238.75 روپے رہی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں